صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی افغان طلباء کو تعلیمی سہولتیں دینے کی پیشکش

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے ذریعے افغانستان کے طلباء کو ورچوئل اور آن لائن تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کی پاکستان کی پیشکش کا اعادہ کیا ہے، صدر … Continue reading صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی افغان طلباء کو تعلیمی سہولتیں دینے کی پیشکش